چنیوٹ: 10جرائم پیشہ ملزم گرفتار

چنیوٹ: 10جرائم پیشہ ملزم گرفتار

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) چنیوٹ پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 10ملزموں کو گرفتارکرلیا،جن میں 3اشتہاری ، 2منشیات فروش اور 5ملزم گیس ریفلنگ اورتیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے شامل ہیں ۔

چنیوٹ پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 10ملزموں کو گرفتارکرلیا،جن میں 3اشتہاری ، 2منشیات فروش اور 5ملزم گیس ریفلنگ اورتیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...