ویئر ہاؤس سے انورٹرز بیٹریاں اور بجلی کی تاریں چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم ملزمان ویئر ہاؤس سے انورٹرز، بیٹریاں، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔
مدعی فیاض نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان رات کی تاریکی میں اس کے ویئر ہاؤس میں داخل ہوئے اور لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments