بغیر لائسنس گاڑی چلانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
ملزم مین روڈ پر گاڑی چلا رہا تھا، جس سے دیگر ٹریفک کے لیے خطرات پیدا ہو رہے تھے ۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments