ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی کرنے والا ملزم گرفتار

 ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی  کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں انصاری پارک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم کے قبضے سے اسلحہ، پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...