کاروباری تعلقات کا فائدہ اٹھا کر لاکھوں روپے اور پودے خوردبرد

 کاروباری تعلقات کا فائدہ اٹھا کر  لاکھوں روپے اور پودے خوردبرد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں کاروباری تعلقات کی بنیاد پر بطور امانت حاصل کی گئی لاکھوں روپے کی رقم اور پودے واپس نہ کرنے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مدعی احد نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے قریبی اور کاروباری تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم اور پودے بطور امانت حاصل کیے ، تاہم مقررہ وقت گزرنے کے باوجود واپس کرنے کے بجائے مبینہ طور پر خوردبرد کر لیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...