زرعی اراضی سے لاکھوں روپے مالیت کے درخت اور قیمتی لکڑی چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ روشن والا کے علاقے میں زرعی اراضی سے لاکھوں روپے مالیت کے درخت، لکڑی اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔
مدعی حسین نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان اس کی زرعی اراضی سے قیمتی لکڑی اور درخت چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments