خاتون پر ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد، مقدمہ درج

 خاتون پر ڈنڈوں اور سوٹوں  سے تشدد، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں خاتون کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا گیا۔

 مدعیہ شکریہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اسے قابو کرکے ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...