حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی مویشی چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کر لیے گئے ۔
مدعی تجمل حسین نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں اس کی حویلی سے قیمتی مویشی اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments