سابقہ رنجش پر شہری کے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا گیا
ملزموں نے ندیم کے بھائی کو ڈنڈوں ،سوٹوں سے مارا،دھمکیاں دیں ،مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں سابقہ رنجش پر شہری کے بھائی کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا گیا۔ مدعی ندیم نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اس کے بھائی کو قابو کرکے ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments