جواں سالہ لڑکی مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بن گئی
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا۔
مدعیہ آمنہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کی بیٹی کو گھر سے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا، جہاں اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments