گھر میں گھس کر خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم فرار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں گھر میں گھس کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا۔
مدعیہ پٹھانی بی بی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم رات کی تاریکی میں زبردستی گھر میں داخل ہوا اور اسے قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments