گن پوائنٹ پر شہری کو دھمکیاں دینے کا الزام، مقدمہ درج

 گن پوائنٹ پر شہری کو دھمکیاں  دینے کا الزام، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں شہری کو گن پوائنٹ پر قابو کرکے قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مدعیہ فاطمہ نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا نماز کی ادائیگی کے بعد گھر واپس آرہا تھا کہ ملزمان نے اسے گن پوائنٹ پر روک کر دھمکیاں دیں اور اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...