سابقہ رنجش پر خاتون پر تشدد کپڑے پھٹنے سے نیم برہنہ ہوگئی
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں سابقہ رنجش پر خاتون کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا گیا۔
مدعیہ شمائلہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اسے قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے دوران اس کے کپڑے بھی پھٹ گئے اور وہ مبینہ طور پر نیم برہنہ ہوگئی۔ پولیس نے خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments