آتش بازی کرنے والے 2افراد گرفتار، مقدمات درج

 آتش بازی کرنے والے  2افراد گرفتار، مقدمات درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے آتش بازی کا مظاہرہ کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی سرگرمیوں سے اہل علاقہ کے لیے خطرات پیدا ہو رہے تھے ۔ دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...