پلاٹ پر قبضے کی کوشش، خاتون کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
شہنازبی بی کے پلاٹ پر قبضے کیلئے دھاوا،ہراساں بھی کیا،مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ روشن والا کے علاقے میں پلاٹ پر قبضے کی کوشش اور خاتون کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مدعیہ شہناز بی بی نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے مبینہ طور پر اس کے پلاٹ پر قبضے کی نیت سے دھاوا بولا اور اسے قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دے کر ہراساں کیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments