بجلی چوری کر نیوالا شہری پکڑا گیا

 بجلی چوری کر نیوالا شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...