زکریا یونیورسٹی میں تین روزہ فیسٹیول کا اہتمام

زکریا یونیورسٹی میں تین  روزہ فیسٹیول کا اہتمام

ملتان (خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی میں نعت، قرأت، کوئز، ڈرامہ، میوزک، گیمنگ اور دیگر مقابلہ جات کے لئے۔۔

 تین روزہ فیسٹیول 2026 کا انعقاد کیا گیا۔فیسٹیول کے پہلے روز ہونے والی ادبی نشست میں پاکستان کے نامور شعراء خالد مسعود خان، رضی الدین رضی اور عمیر نجمی نے خصوصی شرکت کی اور اپنے خوبصورت کلام سے سامعین کے دل جیت لئے ۔ طلبہ و طالبات نے قرأت اور نعت کے مقابلوں میں بھی بھرپور حصہ لیا۔، جہاں روح پرور آوازوں نے محفل کو نور سے بھر دیا۔تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال اور فیکلٹی ممبران نے بھی شرکت کی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...