ناجائز اسلحہ فروشی ،سات ملزم گرفتار
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) خانیوال پولیس نے ناجائز اسلحہ کی خرید و فروخت میں ملوث بین الاضلاعی گروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سات ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے مختلف اقسام کا اسلحہ اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد کر لی گئیں۔
خانیوال پولیس نے ناجائز اسلحہ کی خرید و فروخت میں ملوث بین الاضلاعی گروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سات ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے مختلف اقسام کا اسلحہ اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد کر لی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments