پیشہ ور بھکاری پکڑا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر پیشہ ورانہ طور پر بھیک مانگنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر پیشہ ورانہ طور پر بھیک مانگنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments