شیشہ نشہ کرنے والے 6 افراد گرفتار

 شیشہ نشہ کرنے والے 6 افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ طور پر شیشہ استعمال کرنیوالے چھ افراد کو گرفتار کرکے شیشہ فلیور اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ طور پر شیشہ استعمال کرنیوالے چھ افراد کو گرفتار کرکے شیشہ فلیور اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...