بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مشتبہ شخص کو روک کر تلاشی لی تو اس سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا،جس پر ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مشتبہ شخص کو روک کر تلاشی لی تو اس سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا،جس پر ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments