ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

 ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے وائی بلاک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے ملزم کو موقع سے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...