ڈکیتی کی جھوٹی کال، شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شہری کو گرفتار کرلیا اور ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شہری کو گرفتار کرلیا اور ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments