غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ ملزم کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ ملزم کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments