بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل چلانے والا شہری گرفتار

 بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل  چلانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل چلانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل چلانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...