لاکھوں روپے مالیت کی بجلی کی تاریں اور قیمتی سامان چوری

 لاکھوں روپے مالیت کی بجلی کی  تاریں اور قیمتی سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے میں لاکھوں روپے مالیت کی بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا گیا۔

عثمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان مبینہ طور پر اس کی پراپرٹی سے بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ، جس سے اسے بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...