مولانا عبد الرؤف فاروقی پاکستان شریعت کونسل کے سیکرٹری منتخب
وزیرآباد(نامہ نگار)پاکستان شریعت کونسل کی مرکزی مجلس شوریٰ نے مولانا عبد الرؤف فاروقی کو آئندہ پانچ سال کیلئے کونسل کا مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا اور رمضان المبارک کے بعد مرکزی نظام شریعت کنونشن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔
جس میں دستور کی منظوری دی جائے گی اور مرکزی مجلس شوریٰ اور عہدیداروں کا چناؤ مکمل کیا جائے گا.یہ فیصلہ امیر مرکزیہ مولانا زاہد الراشدی کی زیر صدارت مرکزی مجلس شوریٰ کے منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔