پو لیس کی انسداد کرائم میٹنگ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او فیصل شہزاد نے پولیس لائن کانفرنس ہال میں کرائم میٹنگ کی جس میں ضلع بھر کے پولیس افسر وں نے شرکت کی اور تمام افسر وں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ۔
ڈی پی او فیصل شہزاد نے پولیس لائن کانفرنس ہال میں کرائم میٹنگ کی جس میں ضلع بھر کے پولیس افسر وں نے شرکت کی اور تمام افسر وں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ۔