جاوید عنایت اعوان کے بیٹے کا ولیمہ اور صاحبزادی کی رخصتی

جاوید عنایت اعوان کے بیٹے کا  ولیمہ اور صاحبزادی کی رخصتی

گلیانہ(نامہ نگار )سیاسی و سماجی شخصیت جاوید عنایت اعوان سدکال کے بیٹے سلیمان جاوید کی دعوتِ ولیمہ اور صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب بڑا سیاسی اجتماع بن گئی۔

تقریب میں ذاکر حسین اعوان چکوڑا، چوہدری سجاد اکبر سابق ناظم یو سی گلیانہ، ملک اشفاق سابق کونسلر یو سی ملکہ، عامر شہزاد کھرانہ، غلا م حیدر اعوا ن ، مہدی حسن جھا نٹلہ ، حسن مہدی ، قا سم مہدی ، محسن مہندی ، اشتیا ق جھا نٹلہ ، تنو یر سدکال ، ملک بلا ل ، پر و یز ا ختر پپو ، انیس الرحمن ملکہ، نعیم اللہ اعوان، محسن ضیا اعوان ، حسن ضیا اعوان تیمانی، شہباز گلیانہ، اشفاق شاہین، مدثر منظور اعوان اور دیگر نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں