نا جائز چالان ظلم ، آر ڈیننس واپس لیا جائے :حسنین پگانوالہ
گجرات(سٹی رپورٹر )چیئر مین گجرات گڈزٹر انسپو ر ٹ ایسو سی ایشن میا ں حسنین عا ر ف پگا نو الہ نے کہا ہے کہ۔۔۔
آج سے صو بہ بھرمیں ٹر یفک آر ڈنینس2025کے نفا ذ کیخلا ف پہیہ جا م ہڑتا ل ہو گی ، ہڑ تا ل کے حوالے سے ٹر انسپو ر ٹر و ں کے حق میں فیصلہ ہو گا ، جب تک ٹر یفک آر ڈنینس2025واپس نہیں ہو گا ہڑ تا ل ختم نہیں ہو گی،میا ں حسنین پگا نو الہ کا کہنا تھابھاری جرمانے ، ٹر یفک اہلکا ر و ں کا نا ر و ں ر و یہ ، ملک میں پہلے ہی مہنگا ئی ہے آمد ن نہیں جو کما ئی ہو ر ہی ہے وہ نا جا ئز چالا ن کر کے تنگ کیا جا ر ہا ہے ،10ہزار سے زائد کا چالا ن کر نا ظلم ہے ، حکمر انو ں نے عو ام کی چیخیں نکا ل دی ہیں ،اس ہڑتا ل میں ٹر انسپو ر ٹ ما لکا ن کیسا تھ ورکر ز بھی شا مل ہیں ، گڈز ٹر انسپو ر ٹ کیسا تھ پبلک ٹر انسپو ر ٹ بھی احتجا ج شا مل ہے جس سے شہر یو ں کی آمد و رفت و کمر شل سر گر میاں متا ثر ہو نے کا خدشہ ہے اور ذمہ د ا ر وں کو چا ہیے کہ وہ ہما ر ے مسا ئل کو حل کر یں ، مطا لبا ت کو پو ر ا کر یں ، انہو ں نے کہا کہ ہم ملکی معیشت کا حصہ ہیں سب سے ز یا د ہ ٹیکس بھی ادا کر تے ہیں مختلف ٹول پلا ز و ں کی شکل میں اور کا ر پو ریشن کے محکمو ں میں ہر جگہ ٹیکس ادا کر تے ہیں، لیکن ہمیں نا جا ئز تنگ کیا جا تا ہے ، جب ہما ر ی گر د ن ہی کا ٹ دی جا ئیگی ہم کیسے ز ند ہ ر ہ سکتے ہیں اورٹر یفک آر ڈنینس2025کو فو ر ی واپس لیا جا ئے ، انہو ں نے کہا کہ اگر مطا لبا ت کو نہ ما نا گیا تو احتجا ج کے دائر ہ کا ر کو وسیع کر ینگے ۔