ڈی پی او سیالکوٹ نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات سنیں

ڈی پی او سیالکوٹ نے اوپن ڈور  پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات سنیں

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسر وں کو میرٹ کی بنیاد پر فوری ازالہ کے احکامات جاری کئے ، ڈی پی او آفس میں شہر اقبال، سمبڑیال، ڈسکہ اور پسرور کے شہری و دیہی علاقوں سے آئے شہریوں نے شکایات بارے آگاہ کیا، ڈی پی او فیصل شہزاد نے شہریوں کو مکمل تحفظ کی یقین دہانی کر ائی۔

ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسر وں کو میرٹ کی بنیاد پر فوری ازالہ کے احکامات جاری کئے ، ڈی پی او آفس میں شہر اقبال، سمبڑیال، ڈسکہ اور پسرور کے شہری و دیہی علاقوں سے آئے شہریوں نے شکایات بارے آگاہ کیا، ڈی پی او فیصل شہزاد نے شہریوں کو مکمل تحفظ کی یقین دہانی کر ائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں