پیر سید شبیر حسین شاہ کی اہلیہ کی وفات پر رہنمائوں کا اظہار تعزیت

پیر سید شبیر حسین شاہ کی اہلیہ کی  وفات پر رہنمائوں کا اظہار تعزیت

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار )پیر سید شبیر حسین شاہ کی اہلیہ ،پیر فدا حسین شاہ کی بھاوج ،بیرسٹر وسیم الحسن شاہ ،پیر سید عطا الحسنین ، عثمان شاہ نقوی، فاروق حیدر نقوی کی والدہ کی وفات پر جماعت اہل سنت کے رہنما ئوں شاہد محمود چشتی گولڑوی، مبشر الحسن خالق قادری، منظور حسین سیالوی، کاشف شہزاد آرائیں،پیر اعجاز قادری، صاحبزادہ معاذ شاہد چشتی اور دیگر نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے ۔

پیر سید شبیر حسین شاہ کی اہلیہ ،پیر فدا حسین شاہ کی بھاوج ،بیرسٹر وسیم الحسن شاہ ،پیر سید عطا الحسنین ، عثمان شاہ نقوی، فاروق حیدر نقوی کی والدہ کی وفات پر جماعت اہل سنت کے رہنما ئوں شاہد محمود چشتی گولڑوی، مبشر الحسن خالق قادری، منظور حسین سیالوی، کاشف شہزاد آرائیں،پیر اعجاز قادری، صاحبزادہ معاذ شاہد چشتی اور دیگر نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں