کامونکے :چوری کی وارداتوں میں شہری قیمتی اشیا سے محروم
کامونکے (نامہ نگار )چوری کی وارداتوں میں شہری قیمتی اشیا سے محروم ہوگئے ۔ نواحی گاؤں بھروکی ورکاں کے سلیم اللہ کی موٹر سائیکل نامعلوم چور سادھوکی میں میڈیکل اسٹور کے باہر سے چوری کرکے لے گئے ۔منڈیالہ روڈ کے ساجد علی کے گھر کا سوئی گیس میٹر چوری ہوگیا۔
چوری کی وارداتوں میں شہری قیمتی اشیا سے محروم ہوگئے ۔ نواحی گاؤں بھروکی ورکاں کے سلیم اللہ کی موٹر سائیکل نامعلوم چور سادھوکی میں میڈیکل اسٹور کے باہر سے چوری کرکے لے گئے ۔منڈیالہ روڈ کے ساجد علی کے گھر کا سوئی گیس میٹر چوری ہوگیا۔