ہوائی فائرنگ کے 2 ملزم گرفتار
کامونکے(تحصیل رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 افراد اسلحہ سمیت گرفتار کرلئے گئے۔ ایمن آباد پولیس نے نواحی گاؤں حمید پور کے سکندر اور لقمان کو بغیر لائسنس رائفلوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 افراد اسلحہ سمیت گرفتار کرلئے گئے۔ ایمن آباد پولیس نے نواحی گاؤں حمید پور کے سکندر اور لقمان کو بغیر لائسنس رائفلوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔