تتلے عالی سے اڑھا ئی سالہ بچی اغوا

  تتلے عالی سے اڑھا ئی سالہ بچی اغوا

تتلے عالی(نامہ نگار )الدتہ سے اڑھائی سالہ بچی اغوا ہو گئی۔نواحی گاؤں الدتہ کے رہائشی شفاقت علی کی پوتی نورین فاطمہ گلی میں کھیل رہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی۔

الدتہ سے اڑھائی سالہ بچی اغوا ہو گئی۔نواحی گاؤں الدتہ کے رہائشی شفاقت علی کی پوتی نورین فاطمہ گلی میں کھیل رہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں