چیک کیش نہ ہونے پر مقدمہ درج

چیک کیش نہ ہونے پر مقدمہ درج

تتلے عالی(نامہ نگار )چیک کیش نہ ہونے پر شوروم مالک نے مقدمہ درج کرا دیا۔ گوجرانوالہ کے رہائشی خالد سے ذوالفقار نامی شخص نے ٹریکٹر خریدا ، کچھ رقم ادا کر دی ،باقی 6لاکھ 50ہزار روپے کا چیک دیا جو کیش نہ ہوسکا۔

چیک کیش نہ ہونے پر شوروم مالک نے مقدمہ درج کرا دیا۔ گوجرانوالہ کے رہائشی خالد سے ذوالفقار نامی شخص نے ٹریکٹر خریدا ، کچھ رقم ادا کر دی ،باقی 6لاکھ 50ہزار روپے کا چیک دیا جو کیش نہ ہوسکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں