تتلے عالی:ڈاکوئوں نے شہری سے موٹر سائیکل چھین لی

تتلے عالی:ڈاکوئوں نے  شہری سے موٹر سائیکل چھین لی

تتلے عالی(نامہ نگار )ماڑی بھنڈراں کے قریب دو ڈاکوؤں نے سادھو ورکاں کے شفاقت علی سے 2لا کھ 20ہزار روپے کی موٹر سائیکل نمبر بی بی سی4188چھین لی۔۔۔

عبداﷲ پور پٹرول پمپ کے قریب4ڈاکوؤں نے 40ہزار روپے چھین لئے ،سادھوکی گورائیہ کے رانا عمران کے ڈیر ے سے2لاکھ روپے کا سامان چوری ہوگیا ،ماڑی بھنڈراں میں آفتاب کی زرعی موٹر چوری ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں