جلالپور جٹاں سے بھینسیں چوری

جلالپور جٹاں سے بھینسیں چوری

جلالپور جٹاں (نامہ نگار )نواحی گاؤں میونوال کلاں کے رہائشی مظہر حسین کے ڈیرے سے نا معلوم چور 6لاکھ روپے کی بھینس لے گئے پولیس تھانہ صدر جلالپور جٹاں نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

نواحی گاؤں میونوال کلاں کے رہائشی مظہر حسین کے ڈیرے سے نا معلوم چور 6لاکھ روپے کی بھینس لے گئے پولیس تھانہ صدر جلالپور جٹاں نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں