لالہ موسیٰ :ٹریفک حادثے میں زخمی طالبعلم ہسپتال میں دم توڑ گیا

لالہ موسیٰ :ٹریفک حادثے میں  زخمی طالبعلم ہسپتال میں دم توڑ گیا

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )ٹریفک حادثے میں زخمی طالبعلم ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

نواحی گاؤں نندووال کارہائشی طالبعلم محمدطلحہ ایک ہفتہ قبل موٹرسائیکل پر گھر سے سکول جاتے ہوئے سکول وین سے حادثہ کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھا ، سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں