سیالکوٹ:تجاوزات پر 7دکاندار گرفتار ، مقدمات کا اندراج
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )میونسپل کارپوریشن عملہ نے اینٹی کروچمنٹ آپریشن کے دوران7افراد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر ادیا۔۔۔
سرکاری ملازمین نے آپریشن کے دوران تجاوزات کرنے والے جنید سلیم، زبیر تنویر سمیت 7د کانداروں کو پکڑ لیا اور تجاوزات کرنیوالوں کیخلاف ایف آئی آر زدرج کرادیں۔