راہوالی:آٹو ورکشاپ سے شہری کا موبائل فون چوری

 راہوالی:آٹو ورکشاپ سے  شہری کا موبائل فون چوری

راہوالی(نمائندہ دنیا )ورکشاپ سے گاہک کا ہزاروں روپے کا موبائل فون چوری ہو گیا۔

 گوجرانوالہ کا رہائشی علی شیر کار کی لائٹس چیک کر انے کیلئے گلشن کالونی جی ٹی روڈ غلام مصطفی ٰ کی ورکشاپ میں آیا تو اس دوران کار کی سیٹ پر پڑا موبائل فون کسی نے چرا لیا ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں