گوجرانوالہ ،گجرات ڈویژن میں اربوں روپے کی 20بیوٹیفکیشن سکیموں پر کام جاری

گوجرانوالہ ،گجرات ڈویژن میں اربوں  روپے کی 20بیوٹیفکیشن سکیموں پر کام جاری

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق گوجرنوالہ /گجرات ڈویژن میں ساڑھے تین ارب روپے کی لاگت سے 20ترقیاتی سکیمیں بیوٹیفکیشن پنجاب پرا جیکٹ کے تحت جاری ہیں جنکی ڈیڈ لائن 31مئی ہے ۔

سکیموں کے تحت شہر کے مرکزی راستوں، چوکوں، انڈر پاسز، فلائی اوورز، پارکس اور گرین بیلٹس کو جدید اور خوبصورت انداز میں اپ گریڈ کیا جا رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں