کامونکے :ڈکیتی کی وارداتوں میں2افراد کو لوٹ لیا گیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )ڈکیتی کی وارداتوں میں2افراد کو لوٹ لیا گیا۔
غلام حسین سے دو ڈاکو موضع تمبولی کے نزدیک 70 ہزارروپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے جبکہ محمد نواز سے 2ڈاکو موڑ ایمن آباد کے نزدیک 3 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔