کامونکے :سابق رنجش پر 2افراد کا ماں بیٹے پر تشدد
کامونکے (تحصیل رپورٹر )سابق رنجش پر 2افراد نے ماں بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا یا۔
بتایا گیا ہے کہ ممتاز آباد کے دانش اور شاہد وغیرہ میں رنجش چل رہی ہے ۔گزشتہ روز شاہد اورعادل نے حملہ کرکے دانش اور اسکی والد ہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ایمن آباد پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔