کامونکے: 2 پتنگ باز پکڑ ے گئے

کامونکے: 2 پتنگ باز پکڑ ے گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر )پتنگ بازی کرنے والے 2نوجوان پکڑے گئے ۔

سٹی پولیس نے پتنگ بازی کرنے پر ورک ٹاؤن کے عمر اور مسلم گنج کے ابراہیم کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں