گجرات:نا معلو م افراد نے 40 سالہ محنت کش کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا

گجرات:نا معلو م افراد نے 40  سالہ محنت کش کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا

گجرات (نامہ نگار )گھر سے مزدوی کیلئے جانیوالے محنت کش کی لاش دریائے چناب کنار ے سے برآمد ہوئی ،کالرہ پنواں کے رہائشی 40 سالہ امتیاز احمد کو گلا کاٹ کر لاش کوٹ پتواں کے قریب دریائے چناب میں پھینک دی گئی۔

مقتول گھر سے سائیکل پر مزدوری کیلئے نکلا تھا ، تھانہ صدر نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں