موترہ:خواتین سمیت 5 افراد کا گھر میں گھس کرماں بیٹیوں پر تشدد
موترہ(نامہ نگار )تین خواتین سمیت5 افراد نے تشددکرکے ماں اور بیٹیوں کو زخمی کردیا ۔
تھانہ موترہ کے علاقہ گجر کلہ کی کائنات نے پولیس کودرخواست دی کہ سمرہ’زیبا’صائمہ ’بلال اور افضال ان کے گھر گھس آئے اور اس کی والدہ اور بہنوں کوتشددکرکے زخمی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔