تنگ کلاں میں 6 افراد کا باپ بیٹوں پر تشدد
تتلے عالی(نامہ نگار )تنگ کلاں میں 6 افراد نے باپ بیٹوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
نواحی گاؤں میں اکرم،ادریس، علی،اویس،کاشف شہروز وغیرہ سجاد کے 12سالہ بیٹے حذیفہ پر تشدد کر رہے تھے ،سجاد اور اس کا بیٹا احمد موقع پر پہنچے تو ملزموں نے شیشے کی بوتلوں اور ڈنڈوں ے تینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا،زخمیوں کو نوشہرہ ورکاں ہسپتا ل پہنچاد یا گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔