ایس ایچ او تھانہ لدھیوالہ وڑائچ اور محرر لائن حاضر
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )سی پی او نے ایس ایچ او تھانہ لدھیوالہ اور محرر کو لائن حاضر کر دیا ۔
بتایا گیا ہے کہ سی پی او ڈاکٹر غیاث گل نے ایس ایچ او تھانہ لدھیوالہ سب انسپکٹر انس بٹ اور محرر زبیر کو لائن حاضر کر دیا جبکہ سب انسپکٹر رضوان شیرازی کو ایس ایچ او تھانہ لدھیوالہ تعینات کر دیا گیا ۔