جعلی چیک پر خاتون کیخلاف مقدمہ
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )بوگس چیک دینے پرخاتون کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
موضع بڈھا گورائیہ کے صفدر نے ملزمہ فجر سے 70لاکھ روپے لینے تھے ،انہوں نے رقم کے بدلے میں مقامی بینک کا چیک دیا جو بوگس نکلا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے